چروا چڑھائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پیسے یا وہ نیگ جو کہ اس بڑی دیگ یا بڑے دیگچہ کے پکانے پر دیا جاتا ہے جس میں زچہ کے لیے اچھوانی وغیرہ پکتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پیسے یا وہ نیگ جو کہ اس بڑی دیگ یا بڑے دیگچہ کے پکانے پر دیا جاتا ہے جس میں زچہ کے لیے اچھوانی وغیرہ پکتی ہے۔